حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں برکس دوست اجلاس کے موقع پر مائورو ویرا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
برازیل برکس گروپ کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس ممالک کے 4 وزرائے خارجہ بشمول بھارت، جنوبی افریقہ، روس اور برازیل کے ساتھ بات چیت کی۔
انہوں نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کوموروس کے وزرائے خارجہ سے بھی دوطرفہ امور پر بات چیت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے برازیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین اور روسیہ کا خیرمقدم
تہران، ارنا – چینی وزارت خارجہ اور روسی وزارت خارجہ نے برکس میں ایران کی رکنیت پر خیرمقدم…
-
ایران کے وزیر خارجہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی
کیپ ٹاؤن ، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کی شام جنوبی افریقہ…
-
ایران برکس کے لیے ایک قابل اعتماد پارٹنر ہو سکتا ہے: امیر عبداللہیان
کیپ ٹاؤن ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران، دیگر متحد اور دلچسپی رکھنے والے ممالک…
آپ کا تبصرہ